اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: 35 لاکھ نقد کے ساتھ ڈاکٹر گرفتار!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 14 November 2016

35 لاکھ نقد کے ساتھ ڈاکٹر گرفتار!

سلمان کبیرنگری ـــــــــــــــــــــــــــــــ بلواسینگر،سنت کبیر نگر (آئی این اے نیوز 14/نومبر 2016)کوتوالی خلیل آباد علاقہ کے تحت نیشنل ہائی وے پر مگہر کے قریب بستی پولس نے کار پیچھا کرکے 35لاکھ نقد لے کر جارہے ڈاکٹر کو سنت کبیر نگر کی پولس کے حوالے کردیا پولس وانکم ٹیکس محکمہ کی طرف سے پکڑے گئے ڈاکٹر سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے پولس سپر نٹنڑنٹ بستی شیلیش کمار پانڈے کی جانب سے ہریا میں چیکنگ کی جا رہی تھی، اس دوران گورکھپور کی طرف جارہی ہونڈاسیاز گاڑی کو روک کر جب پولس اہل کاروں نے اس کی تلاشی لینی چاہی تو کار ڈرائیور موقع سے گاڑی لے کر فرار ہونے لگا ،اس پر پولس کو شک ہوا تو پیچھا کر کے اسے پکڑ لیا.