اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…
Wednesday, 16 November 2016
8 گھنٹے لائن میں لگاتار کھڑا رہا پھر جا کر ملے 1 ہزار روپئے!
شعیب اختر بستوی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
بستی(آئی این اے نیوز 16/نومبر 2016) بستی ضلع قرب و جوار میں بینک میں نہیں مل پا رہا ہے ضرورت کے بقدر پیسہ اپنا کام چھوڑ کر پہنچ رہے ہیں عوام پھر بھی نہیں مل رہہ ہے ان کو اپنی رقم آئی این اے نیوز کے نمائندے نے اس سلسلے میں بینک کے باہر کھڑے لوگوں سے سوال کرتے یوئے ایک بزرگ چاچا جی سے پوچھا کب سے آپ یہاں پر ہیں چاچا نے کہا کہ بیٹا میں 8 گھنٹے سے لگاتار قطار میں کھڑا ہوں میں نے کہا کہ چاچا کہ پیسہ کتنا مل رہا ہے اس بزرگ نے بڑے ہی افسوس کے ساتھ کہا کہ صرف ایک ہزار اس بات پر آئی این اے نیوز نمائندے نے بے حد دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا جس کو پیدل چلنا دشوار ہے آج وہ8-8 گھنٹہ کھڑے ہونے پر مجبور ہونا پڑتا ہے
جس ماؤں اور بہنوں کو پردے میں رہنا چاہیے آج وہ ہزاروں افراد کے بیچ قطاریں میں کھڑی ہیں.