اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: جناب ماسٹر نوشاد صاحب نورالدین پور کی والدہ کا آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 7 November 2016

جناب ماسٹر نوشاد صاحب نورالدین پور کی والدہ کا آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال!

ابوسعید اعظمی ــــــــــــــــــــــــــــ بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 7/نومبر 2016) بلریا گنج تھانہ علاقہ کے موضع نورالدین پور میں جناب ماسٹر نوشاد صاحب کی والدہ کا آج صبح طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون بعد نماز ظہر موضع نورالدین پور میں ہی نماز جنازہ ادا کی جائے گی اللہ پاک ان کی والدہ مغفرت کے ساتھ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین