ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــ
پرساوبارا/نیپال(آئی این اے نیوز 7/نومبر 2016) جمعیۃ علماء نیپال ضلع پرساوبارا کی اہم نششت بمقام "جامع مسجد " مڑلی وارڈ نمبر 16,15 میں آج بتاریخ 7نومبر 2016 بکرمی سبمت 2073 کارتک 22 گتے بروز سموار منعقد ہوگا جمیعة علماء نیپال کے کارکن مولانا ایوب قاسمی نے آئی این اے نیوز نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے ضلع پرسا وبارا کے جملہ علماء کرام سے خصوصاً شرکت کی اپیل کی.