اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: رونا کلاں کے عوام کے چہرے پر خوشی کی لہر!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 15 November 2016

رونا کلاں کے عوام کے چہرے پر خوشی کی لہر!

شعیب اختر بستوی ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ بستی(آئی این اے نیوز 15/نومبر 2016) بستی ضلع کے گرام رونا کلاں کےغریب عوام کو ملا لوہییا آواس جس سے غریب آدمی کو بہت فائدہ پہنچا چھپر میں زندگی گزار رہے لوگوں کو دیا گیا پیسہ تاکہ اب وہ خوشی سے اپنی زندگی گزار سکیں. گرام پردھان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے گاؤں کے لوگوں نے کہا کہ اب ہم آرام سے بیٹھ سکیں گے برسات کے موسم میں ہمیں بہت دشواریوں ہو رہی تھی لیکن اب ہمیں اس طرح کی پریشانی میں نہیں مبتلا ہونا پڑے گا سردیوں کے موسم میں بھی کافی ٹھنڈی سے پریشان رہتے تھے لیکن اب ایسی کوئی بھی مصیبتیں نہیں ہوگی نیز لوگوں کا کام بہت تیزی سے جاری ہے اور اس کے علاوہ لوگ ہر ایک کے خوشیاں میں بھی شامل ہیں.