اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: اعظم گڑھ کے لال نے ملک کی حفاظت کرتے ہوئے جان دے دی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 4 November 2016

اعظم گڑھ کے لال نے ملک کی حفاظت کرتے ہوئے جان دے دی!

شہاب الدین ـــــــــــــــــــــ اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 4/نومبر 2016) اترپردیش کے اعظم گڑھ ضلع کے ریاض الدین خان دانش نے کشمیر سرحد پر دشمنوں سے لڑتے ہوئے دنیا کو الوداع کہہ دیا 25 سال کی عمر کا دانش خان گزشتہ کئی سالوں سے ملک کی حفاظت کی ذمہ داری نبھا رہا تھا جس نے گزشتہ روز کشمیر سرحد پر دشمنوں سے لڑتے ہوئے اپنی جان تک دے دی دانش خان اسی اعظم گڑھ کے كولہا پورا گاؤں کا رہنے والا تھا جسے سن 2008 میں آتنکیوں کا شہر کہا جا رہا تھا لیکن افسوس ہے اس بات پر کہ آج ملک کے تمام سیاست داں خاموش ہیں اس لئے کہ دانش ایک مسلمان تھا جسے کشمیر سرحد پر دشمنوں نے موت کی نیند سلا دیا