اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: شبلی کالج انتخابات کا نتیجہ منظر عام پر، صدر امیدوار ارسلان خان و مہامنتری محمد بلال اعظمی کی ہوئی جیت !

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 18 December 2016

شبلی کالج انتخابات کا نتیجہ منظر عام پر، صدر امیدوار ارسلان خان و مہامنتری محمد بلال اعظمی کی ہوئی جیت !

®ثاقب اعظمی ـــــــــــــــــــــــــــ اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 18/دسمبر 2016) اعظم گڑھ شہر میں واقع شبلی کالج میں الیکشن کو لیکر خوب گہما گہمی کے بعد آج نتیجہ سامنے آگیا جس میں صدر کے امیدوار ارسلان خان نے 450 ووٹوں سے جیت حاصل کرکے نئے صدر منتخب ہو گئے اور مہامنتری کے امیدوار محمد بلال نے250 ووٹوں سے جیت حاصل کی جبکہ فیسلٹی آف لاء سے برجیش نے 26 ووٹوں سے اور فیسلٹی آف کامرس سے عبداللہ خان 46 ووٹوں سے جیت حاصل کر لی ہے.