® سلمان اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــ
لکھنؤ(آئی این اے نیوز10/جنوری2017) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (Aimim) کے ریاستی صدر شوکت علی نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی ہے اس فہرست میں 11 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔اطلاع کے مطابق کل شوکت علی نے ایم آئی ایم امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے جو مندرجہ ذیل ہیں.
آگرہ ساؤتھ : محمد ادريس علی
فیروز آباد سٹی : احتشام علی
کیرانہ : مولانا مسیح اللہ
کوئل علی گڑھ : پرویز احمد
بیہٹ سہارنپور : جنید ایوبی
سہارنپور : طلعت خان
مرادآباد شہر : حاجی شہاب الدین
مرادآباد دیہات : حاجی اسلم انصاری
كندركی : اسرار حسین
بریلی شہر : یاسین انصاری
امروہہ شہر : شمیم احمد عثمانی
کو امیدوار بنا کر سامنے کھڑا کیا ہے اور ان کا سپورٹ کرنے کا اعلان بھی کر دیا ہے.