®سلمان اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 9/جنوری 2017) بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ بہن کماری مایاوتی جی کی طرف سے اتوار کو اعظم گڑھ کے 10 اسمبلی امیدواروں کی فہرست جاری کی گئی اعظم گڑھ کی تمام دس اسمبلی حلقوں میں فی الحال اعلان کردیا گیاہے، تمام امیدواروں کو نئی فہرست میں برقرار رکھا گیا ہے.
(1) اعظم گڑھ صدر : بھوپندر سنگھ منا
(2)نظام آباد : چندردیو یادو
(3)لال گنج : ارمردن آزاد
(4)مینہ نگر : ودیا چودھری
(5)اتروليا : اكھنڈ پرتاپ سنگھ
(6)پھول پور پوئی : ابو القیس اعظمی
(7)ديدارگنج : سکھ دیو راج بھر
(8) مبارکپور : شاہ عالم عرف گڈو جمالی
(9)سگڑی : وندنا سنگھ
(10)گوپال پور : کملا یادو
واضح رہے کہ اعظم گڑھ صدر سے مشرق میں سشیل سنگھ امیدوار تھے اور نظام آباد سے توقیر احمد عرف اچھو امیدوار تھے لیکن بعد میں ان کو ٹکٹ نہ دیکر اعظم گڑھ میں امیدواروں کی مکمل فہرست جاری کر دی.