اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: چاندیولی وارڈ نمبر 164 سے کانگریس پارٹی کی طرف سے رمضان چودھری کو امیدوار بنائے جانے سے حلقہ میں خوشی کی لہر!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 5 February 2017

چاندیولی وارڈ نمبر 164 سے کانگریس پارٹی کی طرف سے رمضان چودھری کو امیدوار بنائے جانے سے حلقہ میں خوشی کی لہر!


® شعیب اختر بستوی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ممبئی(آئی این اے نیوز 5/فروری 2017) حلقہ چاندیولی  وارڈ نمبر 164 سے کانگریس پارٹی کے امیدوار رمضان چودھری کا ٹکٹ فائنل ہوتے ہی صرف چاندیولی ہی نہیں بلکہ پورے ممبئی میں رمضان چودھری کی دھوم مچی ہوئی ہے کیونکہ رمضان چودھری کا ٹکٹ حاصل کرنا جیتنے سے کہیں زیادہ مشکل تھا کہا جا تا ہے کی ماضی میں اس لڑکے کی مخالفت نہ ہوئی ہوتی کچھ اپنے ہی لوگ اس کی راہ کا پتھر نہ بنے ہوتے تو آج یہ لڑکا میدان سیاست کا شہ سوار ہوتا رمضان چودھری کے بارے میں ہندوستان کے مشہور شاعر عالم نظامی نے کیا خوب لکھا ہے کہ
                   🔷 شعر🔷
کیا ہے فیصلہ اس بار نوجوانو ں نے
غرور وقت کا مل کر غرور توڑیں گے

مزاج جس کا ہے رمضان چودھری کی طرح
خدا نے چاہا تو اس کو جتا کے چھوڑیں گے