® شہاب الدین
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
باری بنکی(آئی این اے نیوز 1/فروری 2017) بارہ بنکی کے رام نگر علاقہ میں بس اور بولیرو کی زبردست تصادم میں 9 افراد کی جان چلی گئی معلومات کے مطابق حادثہ گنیش پور کے پاس ہوا تیز رفتار بس اور بولیرو آمنے سامنے ٹکرا گئیں جس سے 8 افراد موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ ایک شخص نے اسپتال میں دم توڑ دیا خبر لکھے جانے تک میت کے پہچان نہ ہو سکی.