اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: چھٹی قسط اعظم گڑھ میں 56.02 فیصد ہوئی پولنگ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 4 March 2017

چھٹی قسط اعظم گڑھ میں 56.02 فیصد ہوئی پولنگ!


® ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 4/مارچ 2017) اعظم گڑھ ضلع میں 56.02 فیصد ہوا ووٹ. اتروليا میں 56.5 فیصد، گوپال پور میں 57، مبارکپور میں 62، اعظم گڑھ صدر میں 54، نظام آباد میں 55، پھول پور پوئی میں 58، ديدارگنج میں 55، لال گنج میں 54.8 اور مینھ نگر میں 54، سگڑی 55 فیصد پولنگ ہوئی.