® ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــ
دیوبند(آئی این اے نیوز 15/مارچ 2017) کل بعد نماز عصر دارالعلوم دیوبند کی جامع رشید میں حضرت مولانا عباداللہ عمیس قاسمی صاحب کے دو صاحبزادے (عزیزم حافظ احمد اللہ اور عزیزم حافظ اسعد اللہ) کی دستار بندی کا ایک پروگرام جانشین شیخ الاسلام مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی ریز قیادت منقعد ہوا اور حضرت والا کے ہی دست مبارک سے دونوں بچوں کی دستار باندھی گئی جس میں تقریباً دارالعلوم دیوبند کے تمام اساتذہ اور جامعة الشیخ حسین احمد المدنی رح کے تمام اساتذہ نے شرکت کی اور بچوں کو اپنی دعاؤں سے نوازا.