® ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــ
وارانسی(آئی این اے نیوز 13/مارچ 2017) وارانسی شہر وارڈ نمبر 87 حسین پورہ نئی بستی تھانہ جیت پورہ کے امام چوک پر مسلم کے مذہبی مقام پر کچھ لوگو نے چڑ کر رنگ ڈالا اور خوب نعرے بازی کی کچھ لوگو کے منع کرنے پر انہوں نے گالی دینے لڑائی کرنے لگے مسلم معاشرے کے مذہبی مقام کو ان لوگوں نے مذاق بنا دیا اور مساجد پر بھی رنگ پھینكا جس سے دونوں فریقوں کے درمیان جم کر لڑائی ہوئی موقع پر پہنچی پولیس روکنے کی کوشش کر رہی ہے خبر لکھے جانے تک نقصانات کی اطلاع نہیں ملی.