اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: اعظم گڑھ رواں گاؤں میں فرقہ وارانہ فساد کرنے کی کوشش، موقع پر پی ایس سی فورس تعینات!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 14 March 2017

اعظم گڑھ رواں گاؤں میں فرقہ وارانہ فساد کرنے کی کوشش، موقع پر پی ایس سی فورس تعینات!


® محمد انظر اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 14/مارچ 2017) کل نشے کی حالت میں رواں گاؤں کے لوگوں کو پی ایس سی کے جوان نے لاٹھی چارج کیا جس کے جواب میں لوگوں نے بسوں پر پتھر بازی بھی کی لیکن شام ہوتے ہوتے کچھ شرپسند عناصر نے اس کو ہندو مسلم فساد کی ہوا دیکر فساد برپا کرنے کی کو شش کی لیکن موقع پر پہونچے اعلی حکام اور پی ایس سی کے جوان نے حالات کو قابو میں کیا فی الحال رواں گاؤں میں کافی تعداد میں فورس تیعنات ہے اور امن و شانتی کا ماحول بنا ہوا ہے.