اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: یـوگـی حکـومـت مـیں سلاٹـر ہاؤس بند، دیوبـنـد کے قریشی سـماج کے لوگـوں نے کی روزگار کی مانـگ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 27 March 2017

یـوگـی حکـومـت مـیں سلاٹـر ہاؤس بند، دیوبـنـد کے قریشی سـماج کے لوگـوں نے کی روزگار کی مانـگ!



رپورٹ: مـحمد صائم
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
دیوبند(آئی این اے نیوز 27/مارچ 2017) اتر پردیش میں بی جے پی کی سرکار آتے ہی یوپی کے سلاٹر ہاؤس پر تالا لگنا شروع ہو گیا جس کے چلتے دیوبند میں بھی مذبح پر سرکاری تالا لگ گیا اس کی وجہ سے سینکڑوں لوگ بے روزگار ہو گئے سلاٹر ہاؤس بند قریشی سماج کے لوگوں نے احتجاج کر یوگی حکومت سے روزگار کے مانگ کی.
واضح رہے کہ اتر پردیش میں مسلم آبادی والا قصبہ دیوبند جہاں سیکڑوں لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں جس کے چلتے ان کے خاندان کا پیٹ پالنا مشکل ہو گیا ہے، آج کلیم قریشی کی رہبری میں بیرون کوٹلا میں قریشی سماج کے لوگوں نے احتجاج کر یوگی حکوت سے روزگار کی مانگ کی ہے.