اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سگڑی تحصیل میں بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی 126 ویں سالگرہ منائی گئی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 15 April 2017

سگڑی تحصیل میں بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی 126 ویں سالگرہ منائی گئی!


رپورٹ: ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سگڑی/اعظم گڑھ(آئی این  اے نیوز 15/اپریل 2017)  بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی یوم پیدائش کے موقع پر سگڑی تحصیل دفتر میں سالگرہ تقریب کا اہتمام کر بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی تصاویر پر پھول، مالا ڈال کر ان کی زندگی پر روشنی ڈالی گئی، اور ڈیجیٹل ادائیگی کو فروغ دینے کے لئے پروگرام کا انعقاد کیا گیا، ساتھ ہی بھیم ایپ کے سلسلے میں موجودہ لوگوں کو معلومات دی گئی ڈیجیٹل ادائیگی کی بڑهت پرچار اور عوامی بیداری کیلئے  وزیر اعظم کی طرف سے 14 اپریل کو 4:00 بجے سے 5:00 بجے کے درمیان کئے جانے والے خطاب جی سی بی ذریعے نشر کیا گیا اس موقع پر SDM سگڑی، رورنجن اور تحصیلدار ہیرالال، راجو، اکھلیش، ارون سنگھ، ستی پركاش، اشیش مشرا، سوریہ بھان یادو اور دفتر کے رکن ملازم سمیت بڑی تعداد میں لوگ موجود رہے.