اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سماجی کارکن انصار احمد بی ایس پی نیتا کے چھوٹے بھائی انوار احمد کا انتقال!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 15 April 2017

سماجی کارکن انصار احمد بی ایس پی نیتا کے چھوٹے بھائی انوار احمد کا انتقال!


رپورٹ: سلمان اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 15/اپریل 2017) بلریاگنج تھانہ علاقہ کے محی الدین پور رہائشی انصار احمد کے چھوٹے بھائی انوار احمد کا رات میں تقریباً 11:00 بجے انتقال ہو گیا ہے "انا للہ وانا الیہ راجعون" نماز جنازہ انشاء اللہ محی الدین پور میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی.
واضح ہو کہ کل جمعہ کی نماز انوار احمد اپنے گاؤں محی الدین پور پڑھنے کے بعد ٹکریاں گاؤں میں اپنے سسرال گئے تھے اچانک درد ہونا شروع ہوگیا فوراً بنکٹ بازار میں واقع سہارا اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر محمد سالم نے انہیں ضلع اسپتال کے لئے ریفر کیا ضلع اسپتال جاتے وقت راستے میں انتقال ہو گیا.
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت میں جگہ عطا کرے. آمیــــن