اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مدرسہ عربیہ بستان العلوم موضع پولی میں 6/اپریل کو انجمن اصلاح الطالبین کا اجلاس!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 3 April 2017

مدرسہ عربیہ بستان العلوم موضع پولی میں 6/اپریل کو انجمن اصلاح الطالبین کا اجلاس!



رپورٹ: سلمان کبیرنگری
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بلواسینگر/سنت کبیر نگر(آئی این اے نیوز 3/اپریل 2017) تحصیل دھن گھٹا حلقہ کے تحت مدرسہ عربیہ بستان العلوم موضع پولی میں آئنده 6/اپریل  بروز جمعرات کو بعد نماز عشاء انجمن اصلاح الطالبین کا اجلاس مولانا ابو الکلام حماد مضاہری کے زیر سرپرستی منعقد ہوگا اجلاس کے خصوصی  مقرر حضرت مولانا عظیم اللہ صاحب قاسمی، مولانا محبوب عالم صاحب قاسمی ہونگے مذکورہ مدرسہ کے مہتمم مولانا ابوالکلام حماد مظاہری نے آئی ین اے نیوز نمائندہ کو بتایا کہ بلبل ترنم مجیب حبیبی کے علاوہ قرب جوار  کے علماء کرام وشعرائے عظام کی شرکت متوقع ہے انہوں نے برادران اسلام سے ہونے والے اجلاس میں شرکت کی پر زور اپیل کی ہے.