رپورٹ: شجاع الرحمٰن اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
دیوگاؤں/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 2/اپریل 2017) دیوگاؤں کوتوالی علاقہ کے تحت کٹولی خورد، بسہی اقبال پور، جہت مند پور کے درمیان گیہوں کے کھیت میں آگ لگنے سے کئی بیگھہ گیہوں کی فصل جل کر خاک ہو گئی.
آگ لگنے کے اسباب ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی ہے جبکہ دیگر افراد کا کہنا ہے کہ کسی نے بیڑی یا سگریٹ جلا کر پھینکا ہے.