اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: اعظم گڑھ میں سہ روزہ آل انڈیا والی بال ٹورنامنٹ کا آج سے ہوگا آغاز!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 16 April 2017

اعظم گڑھ میں سہ روزہ آل انڈیا والی بال ٹورنامنٹ کا آج سے ہوگا آغاز!


رپورٹ: محمد عاصم اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
پھولپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 16/اپریل 2017) فرحان گراؤنڈ پھولپور اعظم گڑھ میں فرحان کانوینٹ پبلک اسکول کے زیر اھتمام سہ روزہ آل انڈیا والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں کل آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن کے نام واضح ہیں، انڈین ایئر فورس، چینئی مدارس، ساؤتھ انڈین کیرلا، آرمی سکندرآباد، پنجاب پولیس، نارسن ریلوے، اتراکھنڈ پولیس، ڈی ایل ڈبلو وارانسی.
واضح ہو کہ یہ ٹورنامنٹ 16,17,18/اپریل کو شام 04:00 بجے سے رات 12:00 بجے تک ہوگا، اور باہر سے آئے ہوئے تماش بین کے لئے قیام و طعام کا بہترین انتظام رہے گا.