اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: آج سے شروع ہوگا جامعہ شـرقیہ لونیہ ڈیہہ پھولپور اعظم گڑھ کا دو روزہ تبلیغی اجتماع!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 6 April 2017

آج سے شروع ہوگا جامعہ شـرقیہ لونیہ ڈیہہ پھولپور اعظم گڑھ کا دو روزہ تبلیغی اجتماع!



رپورٹ: محمد عاصم اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
پھولپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 6/اپریل 2017) جامعہ شرقیہ اسلامیہ لونیہ ڈیہہ پھولپور میں دو روزہ بروز جمعرات و جمعہ بتاریخ 6/ و 7/ اپریل کو تبلیغی اجتماع کا انعقاد گیا گیا ہے جس میں صوبہ کے بڑے بڑے علماء کرام کی شرکت متوقع ہے.
اطلاع کے مطابق 6/اپریل بروز جمعرات بعد نماز ظہر مولانا احمد لاٹ صاحب مد ظلہ العالی کا علماء سے خصوصی خطاب ہوگا، تمام حضرات سے شرکت کر اس دو روزہ تبلیغی اجتماع کو کامیاب بنائیں.