اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: زمین تنازعہ میں جم کر چلی لاٹھی، دو بھائی زخمی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 21 May 2017

زمین تنازعہ میں جم کر چلی لاٹھی، دو بھائی زخمی!


رپورٹ: سلمان اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
اھرولا/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 21/مئی 2017) اهرولا تھانہ علاقہ کے پورب پٹی گاؤں میں ہفتے کی صبح زمین تنازعہ کے چلتے دو فریق آپس میں بھڑ گئے، اس دوران ہوئی مارپیٹ میں ایک طرف کے دو سگے بھائی زخمی ہو گئے.
واضح ہو کہ علاقے کے پورب پٹی گرام رہائشی ستیرام یادو کا ان کے ہی پٹیدار نومی یادو کے درمیان زمین سے متعلق تنازعہ چل رہا ہے، اسی کے چلتے ہفتے کی صبح دونوں اطراف میں شروع ہوئی کہا سنی مارپیٹ میں تبدیل ہو گئی، اس واقعہ میں ایک طرف کے ستیرام یادو (50) اور سيارام (43) بیٹے پرشوتم یادو زخمی ہو گئے، علاج کے لئے دونوں بھائیوں کو مقامی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے سيارام کی حالت نازک دیکھ ہائیر سینٹر ریفر کر دیا.