اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: عظمت گڑھ: بچوں کے تنازعہ کو لیکر مار پیٹ، دو خواتین زخمی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 19 June 2017

عظمت گڑھ: بچوں کے تنازعہ کو لیکر مار پیٹ، دو خواتین زخمی!


رپورٹ: عبدالکافی چشتی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جین پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 19/جون 2017) جين پور کوتوالی علاقے کے عظمت گڑھ مارکیٹ میں سوموار کی صبح بچوں کے تنازعہ کو لے کر ایک خاندان کی خواتین آپس میں بھڑ گئیں، دونوں درمیان جم کر مار پیٹ ہوئی، اس واقعہ میں ایک طرف کی لالتی دیوی (45) بیوی اونکار اور  اسکی 18 سالہ بیٹی پنکی زخمی ہو گئی.
مقامی سپتال سے ریفر کر دیئے جانے پر زخمی ماں بیٹی کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا، زخمی لالتی نے اپنے ہی دیورانی جیٹھانی پر حملے کا الزام لگایا ہے.