رپورٹ: جاوید حسن انصاری
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 3/جون 2017) مبارکپور علاقے میں CBSC بورڈ دہلی سے تسلیم شدہ اسکول سینٹرل پبلک اسکول حسین آباد میں CBSC بورڈ کلاس 10 کے سو فیصد نتیجہ اچھا رہا، اور اسکول کے 16 طلبہ ٹاپر رہے، جس خوشی میں ہفتہ کی دوپہر اسکول میں سینٹرل پبلک اسکول کے چئرمین / بانی مسٹر اياز احمد خاں کی قیادت میں طالب علم طالبات کو میٹھائی کھلا کر مبارکباد دیا گیا جن 16 طلبہ نے ٹاپ کیا ہے ان کے نام واضح ہیں.
پوجا یادو، مشكان جیسوال، سومیا رائے، فرحین زہرہ، نهجة الفاطمہ، اسماء تسنيم، سمرين فاطمہ، تهممل، شعیب اختر، محمد ثاقب، منیش شفیق، آصف ظفر، محمد ہمام اشرف، نتی سنگھ، کرن کمار اور محمد ارسلان خان ٹاپ رہے.
سینٹرل پبلک اسکول کے چئرمین / بانی اياز احمد خاں اور پرنسپل ریکھا سنگھ نے بتایا کہ سجاتا گونڑ، انکت بھردواج، 8،8، ثنا آفرین، حذیفہ، آر ین گپتا 8،6 مریم عبیداللہ، محمد سمیر، 8،4 آکاش یادو، مھًد وقاص خاں اور ابوزید 8،2 جانوهی ورما، نیہا ورما، ارپتا ورما، جفشاں ھاشمی، رضی اللہ خان، حلیمہ سعدیہ بیٹی حاجی عبد القدير انصاری نوادہ مبارکپور، محمد دانش اور سلیم 8،0 پوائنٹس حاصل کر اپنا اور اسکول کا نام روشن کیا ہے.
سینٹرل پبلک اسکول مبارکپور میں ہائی اسکول میں 78 طالب علم فارم پر کئے تھے جس میں تمام بچے پاس ہوئے ہیں.