اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: جین پور: بازار والوں نے امرناتھ مسافروں پر دہشت گرد حملے کے خلاف نکالا جلوس!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 13 July 2017

جین پور: بازار والوں نے امرناتھ مسافروں پر دہشت گرد حملے کے خلاف نکالا جلوس!


رپورٹ: عبدالکافی چشتی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جین پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 13/جولائی 2017) سگڑی تحصیل علاقہ کے جین پور میں بازار والوں نے جين پور چوک سے نعرے بازی کرتے ہوئے کینڈل مارچ نکال کر امرناتھ مسافروں پر ہوئے دہشت گرد حملے کی مذمت کی وہیں بی ایس پی ممبر اسمبلی نمائندے سنتوش سنگھ ٹیپو نے کہا کہ یہ حرکت چھوٹی سوچ والے ہی کر سکتے ہیں. امرناتھ یاترا میں مرنے والوں کے آتما کی شانتی کی دعاء مانگی،  اور موم بتی مارچ نکال کر مخالفت بھی جتایا او جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے جلوس کا اختتام کیا.
اس میں سنتوش سنگھ ٹیپو، گیانیندر مشرا، رضوان مہدی، ڈاکٹر مہتاب عالم، آلوک چورسیا، دنیش پاٹھک، پنکج كنوجيا، کیلاش، سونو كنوجيا، لالو جیسوال، ڈبلو گپتا، سرون سونکر، منوج جیسوال، راجکمار مودنوال، بھانے یادو، چندن شرما، اجے شرما، منيب پرجاپتی، پپو احمد، آلوک چورسیا، فیصل خان، آلوک سنگھ وغیرہ لوگ موجود رہے.