اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مبارک باد ان طلباء کے نام جن کا داخلہ مادرعلمی دارالعلوم وقف میں ہوا!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 17 July 2017

مبارک باد ان طلباء کے نام جن کا داخلہ مادرعلمی دارالعلوم وقف میں ہوا!


از قلم: محمد سلمان دھلوی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
الحمد اللہ امسال ہمارے چند ساتھیوں کا داخلہ دارالعلوم وقف دیوبند میں ہوا یقینا یہ بڑی مسرت و شادمانی کا مقام ہے اللہ تعالی ان بچوں کو کامیاب وکامران فرمایے اور جید عالم دین بنائے اور اپنے دین کی خدمات کے لیے قبول فرمایے میں اپنی جانب سے ان بچوں کو تہے دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اپنے ان مشفق اساتذہ کا ممنون ومشکور ہوں جنہوں نے ان بچوں کو اعلی تعلیم دی اور محنت و شوق کا جذبہ ان کے دلوں میں پیدا کیا اللہ اس کو باقی رکھے یہ بچے جامعتہ الشیخ حسین احمد المدنی رح( خانقاہ دیوبند میں ) کی گود میں رہ کر پرورش پارہے تھے اب ان کو اللہ نے اس مقام کے لیے قبول فرمالیا جہاں داخلہ کے لیے سو دو سو نہی بلکہ ہزراوں کی تعداد میں طلبہ فارم بھر کر داخلہ امتحان دیتے ہیں اور خوش نصیب ہوتے ہیں وہ طلباء جن کا نام آتا ہے اور پھر ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہی رہتا ہے اور پھر دیوبند کی مٹھائیوں کی دکانے ایسے خالی ہوتی ہے جیسے ان میں کچھ رہا ہی نہ ہو دکانداروں کو آرام تک کا وقت  ان چند دنوں میں  نہیں ملتا ہے “ وہی کچھ مایوس ہوکر لوٹتے ہیں ایسا نہی ہے کہ انہوں نے محنت نہی کی تھی یقینا آپ لوگوں نے محنت کی تھی لیکن شاید اس بار آپ کی تقدیر میں اللہ نہیں رکھا تھا اس لیے آپ جہاں سے آیے تھے یا جہاں مناسب سمجھے وہاں داخلہ لیکر اپنی تعلیم کو جاری وساری رکھے اور اللہ سے دعاء کرتے رہے ایک نہ ایک دن اللہ آپ کا بھی داخلہ دارالعلوم یا دارالعلوم وقف میں کرائےگا.
 جن طلبا کا نام جامعة الشیخ حسین احمد المدنی رح (خانقاہ دیوبند) سے  دارالعلوم وقف دیوبند میں آیا ہے ان کے نام درج ذیل ہیں ..
محمد قیصر سیتامڑھی ‘ محمد ابو علقمہ لکھیم پوری ‘ محمد شاہد امام چترا‘ محمدشاکرظفر نگر‘ مجاہد الاسلام پورنیہ‘ ابو طالب در بھنگہ‘ شعیب سیتامڑھی‘ نور الحسن  24پرگنہ کے نام واضح ہیں.