اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ازھــر ھــند دارالعــلوم دیوبند میں 70 سالہ شخص کا امسال ہوا داخلہ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 6 August 2017

ازھــر ھــند دارالعــلوم دیوبند میں 70 سالہ شخص کا امسال ہوا داخلہ!


رپورٹ: عبــدالرحمٰن الخبـیر بستوی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
دیوبند(آئی این اے نیوز 6/اگست 2017) شہر اورنگ آباد کی ایک دینی درسگاہ دارالعلوم یکخانہ مسجد سٹی چوک سے عربی پنجم کی تعلیم حاصل کر کے دارالعلوم دیوبند میں داخلہ کیلئے آنے والے ان بڑے میاں صاحب کا معجزاتی طور پر دارالعلوم دیوبند میں داخلہ ہوگیا، جس سے ان تمام طلبہ کو سبق ملتا ہے کہ مایوس مت ہوں، آج بھی اسلاف کی مانند علمی جذبات سے موجزن مسلمان دنیا میں موجود ہیں جو علم کیلئے عمر کے تمام قیود توڑ کر لخت سفر باندھ سکتے ہیں، اور جفا کشی اور لگن سے ایشیاء کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند میں داخلہ کرو اسکتے ہیں.