رپورٹ: یاسین صدیقی قاسمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
غازی آباد(آئی این اے نیوز 5/اگست 2017) گزشتہ شب ایک پوجاری پوجا کر کے غازی آباد کے پوجا کالونی مندر سے لوٹ رہے تھے کہ مندر کا گیٹ بند کرتے وقت کتا گیٹ میں پھنںس گیا اور اس کی موت ہوگئی، صبح کچھ لوگوں نے ہنگامہ کر دیا اور فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی گئی.
اس موقع پر وہاں کے اکثریتی فرقہ کے لوگوں نے تھانہ میں رپورٹ درج کروائی، موقع پر پولیس پہونچ کر حالات کو قابو کیا.