اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: علاج کے دوران جھلسی ہوئی خاتون کی موت، ماں کا علاج جاری!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 8 August 2017

علاج کے دوران جھلسی ہوئی خاتون کی موت، ماں کا علاج جاری!


رپورٹ: ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 8/اگست 2017) بلریاگنج تھانہ علاقہ کے شہاب الدین پور گاؤں میں گزشتہ 3اگست کو 16 سالہ لڑکی  جیوتی بیٹی روندر یادو کھانا بناتے وقت جل گئی تھی، جس کا بچاؤ کرتے ہوئے ماں بھی جل گئی تھی، دونوں کا علاج ضلع اسپتال میں چل رہا تھا، علاج کے دوران ہی کل لڑکی کی موت ہوگئی، جب کہ اسی اسپتال میں ماں کا ابھی علاج جاری ہے.