اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: والد کی تحریر پر پولیس نے عصمت دری کا مقدمہ کیا درج، ملزم گرفتار!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 23 August 2017

والد کی تحریر پر پولیس نے عصمت دری کا مقدمہ کیا درج، ملزم گرفتار!


رپورٹ: محمد یاسر
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
سرائےمیر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 23/اگست 2017) سرائے میر پولیس نے 20 سالہ لڑکی کے والد کی تحریر پر  عصمت دری کیس درج کر ملزم کو گرفتار کر ہے.
موصولہ خبر کے مطابق گاؤں فریدالدین پور تھانہ سرائے کے رہاحشی منوج (بدلا ہوا نام) الزام لگاتے ہوئے دعوی کیا کہ سوموار کی شام کو آخری ررسومات میں شامل ہونے کیلئے  میں نے بیوی کو سسرال لے گیا،  میری 20 سالہ بیٹی برآمدہ میں رات کو اکیلے سو رہی تھی، سنجے بیٹے دیا رام نے اسکو اکیلا دیکھ کر عصمت دری کی کوشش کی، جب ہم منگل کو صبح کو واپس آئے تو بیٹی نے بتایا، پولیس نےمتأثرہ کے والد کے تحریر پر شکایت درج کی اور  164/17 کے دفعہ 376 کے تحت ایک مقدمہ درج کیا اور وہیں نوجوانوں کو گرفتار کر لیا اور ان کی تحقیقات کی، لڑکی کو میڈیکل کیلئے بھیج دیا گیا.