اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: کربلا مولیٰ کی زیارت کیلئے روانہ ہوئے شیعہ کمیونٹی کے لوگ!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 2 August 2017

کربلا مولیٰ کی زیارت کیلئے روانہ ہوئے شیعہ کمیونٹی کے لوگ!


رپورٹ: وسیـــم شیــخ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 2/اگست 2017) کربلا مولیٰ کی زیارت کے لئے آج مبارکپور سے روانہ ہوئے شیعہ کمیونٹی کے لوگ، پرویز اعظمی مبارکپور سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر عہدے کے امیدوار بھی شامل تھے.
 پرویز اعظمی نے کہا کربلا کے سفر میں تمام مذاہب کے لوگ حصہ لیتے ہے کیونکہ وہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے  حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی قبر ہے، اور ان کو ہر مذہب کے لوگ جانتے اور مانتے ہے.
 اس موقع پر صدام حسین یوا نیتا بی جے پی، حسن اعظمی، معصوم اعظمی، نائب اعظمی، نصیر حیدر، وپن موریا، سوربھ جیسوال، برجیش چورسیا وغیرہ موجود تھے.