اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: سرائے میر علاقہ میں بجلی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے مہم کا آغاز!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 12 September 2017

سرائے میر علاقہ میں بجلی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے مہم کا آغاز!


رپورٹ: مسعود اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 12/ستمبر 2017) سرائے میر علاقہ کی بجلی کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے مہم کے تحت بجلی محکمہ اور ضلع اور تحصیل انتظامیہ کے اعلی افسران کو سخت انتباہ بھرا میمورنڈم دیا گیا، سول ناگرک کمیٹی کے صدر ڈاکٹر  رنجن آزار، ایم ظفر خان اور سکریٹری احسان احمد نے ضلع مجسٹریٹ سمیت تمام متعلقہ افسران سے ملاقات کر بجلی کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے ہیں.
انہوں نے حکام کو خبردار کیا کہ اگر دو دن کے اندر نظام صحیح نہیں ہوا تو نوٹس پر پورے علاقے کو بند کر تمام لوگ سڑک پر رہیں گے اور روڈ جام ہوگا.
انہوں نے شہریوں سے سڑک پر اترنے کے لئے تیار ہونے کی اپیل بھی کی ہے.