مکرمی!
گزشتہ تقریبا ایک ماہ سے میرے مامو جان کی طبیعت بہت ہی زیادہ ناساز چل رہی ہے اول مرحلہ میں آنکھ کی بینائی چلی گئی پھر کمزروی کے باعث مزید حالت نازک ہوگئی جس کی بناء پر مامو جان کو مجیدیہ ہسپتال (ہمدرد تغلق آباد نئی دہلی) میں داخل کیا گیا ہے لیکن ابھی کوئی اطمینان بخش طبیعت نہیں ہے .
اس لیےآپ تمام بھائیوں اور بزرگوں سے خصوصی دعاء کی اپیل کرتا ہوں کہ دعاء کریں اللہ تعالی میرے مامو کو جلد سے جلد صحت و تندرستی عطاء فرمایئے اور ان کا سایہ عافیت ہم اہل خانہ پر تا دیر قائم و دائم رکھے. آمیـــــن ثم آمیــــــن.
العارض: محمد سلمان دھلوی