اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: آئی فون 8 سے لیکر 1000 روپیہ تک کے فون ملیں گے، سرکاری ملازموں کیلئے آسان قسطوں پر بھی ملے گا فون: ایشوریا سنگھ

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 18 October 2017

آئی فون 8 سے لیکر 1000 روپیہ تک کے فون ملیں گے، سرکاری ملازموں کیلئے آسان قسطوں پر بھی ملے گا فون: ایشوریا سنگھ


رپورٹ: سلمان اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 18/اکتوبر 2017) دھن تیرس کے موقع پر اعظم گڑھ شہر کے پالیٹیکنک چوراہے پر ڈی سی موبائل شوروم کا افتتاح راشٹریہ علماء کونسل کے قومی صدر مولانا عامر رشادی نے فیتا کاٹ کر کیا، اس موقع پر انجینئر او پی سنگھ بطور مہمان خصوصی شریک رہے، ساتھ ہی گاہک سمیت سیکڑوں کی تعداد میں لوگ موجود رہے.
ڈی سی موبائل شوروم کے پروپرائٹر ایشوریا سنگھ نے بتایا کہ کمارا شوروم شہر کا سب سے بڑا ملٹی برانڈ شوروم ہے جہاں ہر طرح اور ہر کمپنی کے موبائل فون، چارجر، کور سمیت موبائل کا ہر سامان موجود ہے، دیوالی کے موقع پر خاص چھوٹ بھی ہے، ساتھ ہی نئے موبائل لینے پر گفٹ بھی دیا جائے گا، جس کا فائدہ عام جنتا اٹھا سکتی ہے، سرکاری ملازموں کیلئے آسان قسطوں پر بھی موبائل موجود ہے.
اس موقع پر فیض احمد، شہباز عالم، امان، دیورسی پانڈے، عمار، فہد، سیف، تنویر، فراز ساحل وغیرہ موجود رہے.