اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: گمشدہ کی تلاش!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 15 October 2017

گمشدہ کی تلاش!


رپورٹ: سلمان کبیرنگری
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بلواسینگر/سنت کبیرنگر(آئی این اے نیوز 15/اکتوبر 2017)قاری شہاب الدین صدیقی صاحب کی چچا زاد بہن تین سالہ شفا گزشتہ دو دنوں سے پلاٹ نمبر 27 روڈ نمبر 12 گوونڈی سے لاپتہ ہے، پولیس میں شکایت بھی درج کرائی گئی ہے لیکن ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی ہے۔
انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ اگر کہیں بھی نظر آئے تو براہ مہربانی حقانی مسجد روڈ نمبر 11 بیگن واڑی گوونڈی، ممبئی 43 تک پہنچا دے یا پھر نیچے دئیے گئے نمبروں پر فون کر کے اطلاع کردے۔

موبائل: 9987334734, 8286241470
قاری شہاب الدین صدیقی 8108574711, 7666625786