رپورٹ: عبدالکافی چشتی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جين پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 22/اکتوبر 2017) جین پور کوتوالی علاقے لاٹ گھاٹ راستے پر لڈھيا پٹرول پمپ کے قریب لاٹ گھاٹ کی طرف جا رہی پک اپ نے تین نوجوانوں کو کچل دیا، کچلنے کے بعد پک اپ تالاب میں جا گری، جس میں گاڑی کے ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا.