اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: رئیس القلم حضرت مولانا ڈاکٹر مسعود احمد صاحب اعظمی کی والدہ محترمہ کا انتقال!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 13 October 2017

رئیس القلم حضرت مولانا ڈاکٹر مسعود احمد صاحب اعظمی کی والدہ محترمہ کا انتقال!


رپورٹ: محمد عامر
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
مئو(آئی این اے نیوز 13/اکتوبر 2017) بڑے ہی دکھ اور درد کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ محدث کبیر فقیہ جلیل ابوالمآثر حضرت مولانا حبیب الرحمٰن صاحب الاعظمی نوراللہ مرقدہ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی، رئیس القلم حضرت مولانا ڈاکٹر مسعود احمد صاحب الاعظمی مہتمم و شیخ الحدیث مدرسہ مرقات العلوم پٹھان ٹولہ مئو کی والدہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے.
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اور جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے. آمیــــــن
نمازِ جنازہ کل صبح 10:00 (14/اکتوبر) کٹرہ کے صحن مئو میں ادا کی جائے گی.