اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: بھوگاؤں: ڈاکٹر مونس اختر کو عام آدمی پارٹی کا بنایا گیا صدر!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 24 October 2017

بھوگاؤں: ڈاکٹر مونس اختر کو عام آدمی پارٹی کا بنایا گیا صدر!


رپورٹ: حافظ محمد ذاکر
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مین پوری(آئی این اے نیوز 24/اکتوبر 2017) مین پوری کے ضلع کنوینر مسٹر انوراگ شریواستو نے بھوگاؤں میں اقلیتی سیل کے کنوینر جناب وسیم ہاشمی کے تعاون سے مجلس عاملہ تشکیل دی گئی ہے، جس میں ڈاکٹر مونس اختر کو شہر صدر بنایا گیا ہے، محمد ناظم کو نائب صدر، ممتاز علی، پرانشو ورما، مونو گپتا، محمد عقیل، دیپیندر ٹھاکر، دنش اختر، رضوان جاوید خان، نفیس فاروقی، پون راجپوت ، انجم راعین ، ندیم خان، ونے یادو، ریحان جاوید، عتیق الرحمان کو مجلس عاملہ کا ممبر بنایا گیا ہے، اجلاس میں اشونی کمار، راجکشور، کرانتی دیکشت، امن کمار وغیرہ ضلع عاملہ کے رکن موجود تھے.