اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: خان عمیس عمران اعظمی کو میڈیکل کالج ورسا ممبئی میں ملا داخلہ، اہل خانہ میں خوشی!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 2 November 2017

خان عمیس عمران اعظمی کو میڈیکل کالج ورسا ممبئی میں ملا داخلہ، اہل خانہ میں خوشی!

خان عمیــس عمران


رپورٹ: ثاقب اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
 بھیونڈی/مہاراشٹرا(آئی این اے نیوز 2/نومبر 2017) حافظ عمران بدرالدین خان مقیم حال بھیونڈی کے صاحبزادے خان عمیس نے 18-2017  بیچ یونانی میڈیکل کالج کے BUMS کورس کیلئے کمپٹیشن میں شرکت کی، موصوف کو اچھے نمبرات سے کامیابی ملی، جس سے پورا گھرانہ خوشی سے جھوم اٹھا، یقینا یہ خبر باشنگان اعظم گڈھ کیلئے خوشی کا باعث ہے.
واضح ہو کہ خان عمیس عمران کا آبائی گھر انجان شہید اعظم گڑھ ہے.