اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: تحقیقات کے بعد صدر عہدہ اور پستکالے منتری کا ایک ایک پرچہ ہوا خارج!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 3 November 2017

تحقیقات کے بعد صدر عہدہ اور پستکالے منتری کا ایک ایک پرچہ ہوا خارج!

شری گاندھی پی جی کالج مالٹاری

رپورٹ: عبدالکافی چشتی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سگڑی/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 3/نومبر 2017) سگڑی تحصیل علاقے کے شری گاندھی پی جی کالج مالٹاری میں طلبہ یونین انتخابات کے لئے جمعرات کو تحقیقات کے بعد صدر کے عہدے پر سنتوش کمار کے اوپر بلرياگج تھانے میں دفعہ 325، 323، 504، 506، آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج ہونے کے سبب فارم مسترد کردیا گیا، وہیں پستکالے منتری عہدہ کیلئے روی کوشل کی 18 سال سے کم عمر ہونے کی وجہ سے خارج کر دیا گیا، جبکہ پستکالے منتری اور نائب صدر کے عہدے پر دو امیدواروں کے میدان میں ہونے سے کانٹے کی ٹکر مانی جا رہی ہے.
جنرل سکریٹری کے عہدے کے لئے پانچ اور صدر کیلئے چار امیدوار نامزد ہیں.
الیکشن افسر ڈاکٹر کیلاش ناتھ گپت اور اسکول پرنسپل ڈاکٹر رام اودھ سنگھ یادو نے بتایا تحقیقات کے بعد فارم مسترد ہونے پر صدر کے عہدے کے لئے اشیش یادو، سادھنا یادو، وبھو چوہان، چندن کمار، رامرتن کمار کے پرچے درست ہیں.