رپورٹ: محمد یاسر
ــــــــــــــــــــــــــــــ
سرائے میر/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 24/نومبر 2017) مقامی تھانہ کے ٹاؤن سرائے مير کے محلہ سرادی کا پورہ میں گزشتہ رات نگر پنچایت کے آزاد امیدوار کے کی موٹر سائیکل کو نامعلوم شخص نے پھونک دیا.
معلومات کے مطابق سرائے مير تھانہ اور نگر پنچایت کے محلہ سرادی کا پورہ رہائشی وسیم احمد عرف پپو پیجر بیٹے مبین احمد کا گھر روضہ علی عاشقان کے پاس ہے، جن کی بیوی نگر پنچایت کے صدر کے عہدے کی امیدوار تھی، جس کا انتخاب گزشتہ 22 نومبر 2017 کو تھا، انتخابات کی بھاگ دوڑ کے بعد رات میں وسیم احمد کا بھائی مسعود اپنی بلٹ روضہ علی عاشقان کے پاس کھڑی کر گھر چلا گیا تھا صبح جب موٹر سائیکل کے پاس پہنچا تو دیکھا کہ موٹر سائیکل جلی ہوئی ہے اس سلسلے وسیم احمد تھانہ سرائے مير میں نامعلوم شخص کے خلاف تحریر دی، پولیس تحریر لیکر معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے.