اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: عظمت گڑھ بی ایس پی امیدوار کی حمایت میں بی ایس پی لیڈر سنتوش سنگھ ٹیپو نے کی ملاقات!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 9 November 2017

عظمت گڑھ بی ایس پی امیدوار کی حمایت میں بی ایس پی لیڈر سنتوش سنگھ ٹیپو نے کی ملاقات!


رپورٹ: عبدالکافی چشتی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جین پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 9/نومبر 2017) نگر پنچایت عظمت گڑھ میں بی ایس پی امیدوار کمار گورو کے حق میں بی ایس پی لیڈر سنتوش سنگھ "ٹیپو" نے لوگوں سے ملاقات کیا، انہوں نے لوگوں کے مسائل کو سنا اور انہیں بھروسہ دلایا.
اس دوران انہوں نے کہا کہ عظمت گڑھ نگر پنچایت کی ترقی کے لئے کمار گورو کو ووٹ دیکر کامیاب بنائیں، صفائی کے نظام کے ساتھ ٹوائلٹ کی اچھی اہتمام کیا جائے گا جس سے عام شہریوں کو بہترین سہولیات مل سکے، سبھی وارڈو میں ترقی پر توجہ دی جائے.
ملاقات کے دوران ان کے ساتھ اہم طور ماجد، ستیش رائے، کیشو سنگھ، ناگیندر یادو، چندركات سنگھ، اشوک نشاد، چرن نشاد، راموركش، گوتم، رمیش کمار سمیت سیکڑوں لوگ ساتھ رہے.