رپورٹ: محمد سلمان
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 15/نومبر 2017) نور پبلک اسکول بلریاگنج اعظم گڈھ میں یوم اطفال کے موقع پر مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء نے حصہ لیکر پروگرام میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا.
اسکول پرنسپل محترم حافظ عطاءالرحمن صاحب نے کہا کہ یوم اطفال ہمیں ایک عزم اور حوصلے کے ساتھ آگے بڑھنے کا درس دیتا ہے، بچوں کو چاہیئے کی وہ اپنی صلاحیتوں کو سمجھیں اور اسے پروان چڑاھنے کی کوشش کریں، بچے ہی ملک کے مستقبل ہوتے ہیں اور ملک میں مثبت بدلاؤ لانے کی صلاحیت رکھتے ہیں.
اس موقع پر بہت سے پروگرامس بچوں کے ذریعے پیش کئے گئے اور پوزیشن حاصل کی، جس میں سے کرکٹ میں ارسلان کلاس دسویں کی ٹیم نے فائنل جیتا، رنگولی میں نویں کلاس نے بازی ماری، اور ریس میں درجہ کے لحاظ الگ الگ بچوں نے پوزیشن حاصل کی، جیسے کاظم، ارمان، اسد ارسلان، ساحل، مذکر وغیرہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی، رائٹنگ میں بسمہ، اسد ارسلان، شبرہ اقرار، اور آرٹ میں وامق پانچویں کلاس نے باجی ماری، اس کے علاوہ بچوں نے کھانے پینے کے اسٹالس وغیرہ بھی لگائے ۔
اخیر میں اسکول کے منیجر جناب ضیاءالرحمن صاحب نے اسکول انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پنڈت جواہر لال نہرو کی یوم پیدائش 14 نومبر یوم اطفال کے طور پر منایا جاتا ہے، آپکو بچوں سے بہت لگاؤ تھا ، آپ بچوں کو ہمیشہ تعلیم سے جوڑنے کی جدوجہد کرتے رہیں، ہماری طرف سے انکو سچی خراج عقیدت یہ ہو گی کہ ہم تعلیم کے میدان میں دنیا میں اپنے ملک و نہرو جی کا نام روشن کریں، پنڈت جی نے ہندوستان کی آزادی میں انگریزوں کے خلاف لڑائیاں لڑیں اور اچھے قائد ثابت ہوئے.
پروگرام میں جئےرام یادوصاحب، جناب ذیشان احمد صاحب، جناب عادل احمد صاحب، محمد سلمان، جناب توحید عالم صاحب، جناب پرنس رائے صاحب، جناب سریواستو جی، جناب راحل صاحب، و محترمہ انیسہ، محترمہ سمیہ، محترمہ صادقہ وغیرہ نے اپنا تعاون پیش کیا اور طلباء کی حوصلہ افزائی کی.