رپورٹ: سلمان اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 25/نومبر 2017) بلریاگنج تھانہ علاقہ کے بھگت پور کے پاس ایک 19 سالہ نوجوان جمعہ کو دوپہر کے وقت پیدل جا رہا تھا اسی وقت سامنے سے آنے والی ٹاٹا سومو گاڑی کی گرفت میں آگیا، جس میں وہ زخمی ہوگیا، مقامی لوگوں نے اسے مقامی ہسپتال داخل کرایا، جہاں ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دے دیا، موقع پر پہنچی پولیس نے مردہ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا.
معلومات کے مطابق بلرياگنج تھانہ علاقہ کے بھگت پور گاؤں رہائشی شیام سندر بیٹے لال جی جمعہ کی دوپہر میں کسی کام سے مارکیٹ گیا کام ہونے کے بعد وہ واپس گھر کے لئے آ رہا تھا کہ جیسے ہی گھر کے موڑ بھگت پور کے پاس پہنچا کہ سامنے سے آرہی سومو گاڑی کی زد میں آگیا، جس میں وہ سخت زخمی ہو گیا، مقامی افراد نے اسے سپتال پہنچایا، جہاں ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دے دیا، اطلاع ملنے پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور آگے کی کارروائی میں مصروف ہو گئی.