اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: لوٹ، ڈکیتی اور جانور چور گینگ کا رکن پولیس مڈبھیڑ میں گرفتار!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 10 November 2017

لوٹ، ڈکیتی اور جانور چور گینگ کا رکن پولیس مڈبھیڑ میں گرفتار!


رپورٹ: سلمان اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
کندھرا پور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 10/نومبر 2017) اعظم گڑھ کے تھانہ كندھراپور علاقہ کے سیہدا جنگل کے قریب پولیس تصادم میں لوٹ، ڈکیتی اور جانور چور گروہ کا اہم رکن آتش بیٹے قيوم رہائشی بكس پور تھانہ برده کو گرفتار کیا، گرفتار شخص اپنے ساتھیوں کے ساتھ ضلع اعظم گڑھ سمیت جونپور، غازی پور، سلطان پور، امبیڈكرنگر، پرتاپ گڑھ، وارانسی سمیت کئی اضلاع میں تیس سے زیادہ لوٹ، ڈکیتی اور جانور چوری کی واردات انجام دے چکا ہے، مڈبھیڑ میں آتش زخمی ہوگیا جسے وارانسی ریفر کر دیا گیا ہے، پولیس نے ملزم کے پاس سے  303 بور کارتوس اور ایک بولیرو گاڑی برآمد کیا ہے.
مڈبھیڑ میں ابھیشیکھ سنگھ کندھراپور تھانہ میں تعینات کو بھی گولی لگی ہے جن کا علاج ضلع ہسپتال میں جاری ہے.