رپورٹ: ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 9/نومبر 2017) خطہ اعظم گڑھ کا معروف دینی ادارہ جامعہ شیخ الہند قاسم آباد انجانشہید کے قدیم طلباء متعلقین و منتسبین کے لئے یہ خبر باعث خوشی ہوگی کہ آل انڈیا تنظیم ابنائے شیخ الہند کا قیام صدیق کمپلیکس دھوبی تالاب بھیونڈی تھانے مہاراشٹر میں مولانا فرقان بدر قاسمی اعظمی ناظم اعلیٰ جامعہ ھٰذا کی قیادت میں عمل میں آیا ہے جس کی تنظیمی تشکیل ابنائے قدیم کے مشاورت سے ہوگی اسلئے تمام قدیم طلباء متعلقین جامعہ اپنے ناموں کا اندراج کرالیں.
زیر نگرانی: مولانا فرقان بدر قاسمی اعظمی ناظم اعلیٰ جامعہ ھٰذا
واٹس ایپ نمبر: 9918023593
ترجمان: مولانا شفیق قاسمی استاذ جامعہ ھٰذا
رابطہ نمبر: 7409466347
پریس سکریٹری: حافظ ثاقب اعظمی قاسمی
واٹس ایپ نمبر: 9936460549