رپورٹ: ثاقب اعظم گڑھ
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 19/نومبر 2017) اعظم گڑھ نگر پالیکا انتخابات قریب ہے سبھی پارٹیاں ایک دوسرے پر جم کر زبانی حملہ کر رہی ہیں، ایسا ہی حملہ اعظم گڑھ سابق ممبرپارلیمنٹ و بسپا لیڈر اکبر احمد ڈمپی نے اعظم گڑھ میں بسپا امیدواروں کا پرچار کرتے ہوئے کیا، جناب ڈمپی نے اپنے بیان میں کہا کہ گجرات انتخابات کو لیکر مودی نے جی ایس ٹی کا کام ہوا، انہوں نے کہا کہ الیکشن میں تو سبھی پارٹیاں وعدے اور وکاس کا لالچ دیتی ہیں، ایسے ہی مودی جی نے سب کا ساتھ سب کا وکاس کا نعرہ دیکر کرسی حاصل کی، اور کالے دھن کو دیش میں لانے کیلئے نوٹ بندی کی، لیکن وکاس صرف مودی جی نے اپنا کیا، جنتا اور عوام کا کوئی وکاس نہیں ہوا، انہوں نے مزید کہا کہ کہ دیش کی جنتا مہان ہے وہ مودی اور یوگی کی چال کو سمجھ گئے ہے، اب بہوجن سماج پارٹی کہ جلد ہی واپسی ہونے والی ہے.
میڈیا کے سوال کو جواب دیتے ہوئے ڈمپی نے کہا کہ 1977 میں اندرا گاندھی نے چناؤ ہارا تھا پھر ڈھائی سال بعد فوراً گاندھی جی کی واپسی ہوئی، ایسے ہی دیش کی جنتا مہان ہے ہمیں امید ہے کہ وہ پھر بہوجن سماج پارٹی کو سرکار میں لائے گی.
جناب اکبر احمد ڈمپی کا اعظم گڑھ کے سے دیگر پارٹیوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے، نگر پالیکا اعظم گڑھ کے صدر عہدہ کے امیدوار سدھیر سنگھ پلو و نگر پنچایت بلریاگنج سے صدر عہدہ کے امیدوار بابو جاوید سمیت دیگر بہوجن سماج پارٹی کے دیگر امیدواروں سے ملاقات کر ان کو ووٹ دینے کی اپیل کی.