اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مئو: طلبہ یونین انتخابات میں مچا ہنگامہ، 10 نامزد!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday, 19 December 2017

مئو: طلبہ یونین انتخابات میں مچا ہنگامہ، 10 نامزد!

رپورٹ: محمد عامر
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
مئو(آئی این اے نیوز 19/دسمبر 2017) طلبہ رہنماؤں نے ڈی سی ایس  کے پی جی کالج کے میں انتخابات کو لیکر دھاندلی اور بے ایمانی کا الزام لگاتے ہوئے جم کر ہنگامہ کیا، تقریبا دو تین درجن کی تعداد میں کالج میں گھس کر پروفیسر کو پیٹنے کیلئے دوڑایا، اس نے کیسے کیسے بھاگ کر اپنی جان  بچائی، کالج کے پرنسپل ڈاکٹر اے کے مشرا  نے 10 نامزد اور 50 نامعلوموں کے خلاف انسپکٹر کوتوالی کو تحریر دی، پولیس تحقیقات میں مصروف ہوگئی ہے.