رپورٹ: ابوالفیض خلیلی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
مبارکپور/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 19/دسمبر 2017) نگر پالیکا مبارکپور وارڈ نمبر 20 محلہ نوادہ کے نو منتخب سبھاسد رئیس احمد انصاری گڈو نے بلدیہ میں ایک درخواست دے کر اپنے علاقہ کے کئی عوامی راستوں کی بے بسی کو دور کرنے کا مطالبہ کیا.
نومنتخب سبھاسد رئیس احمد انصاری نے کہا ہے کہ نوادہ تکیا سے املو خاص عید گاہ تک جانے والے مین راستے پر لگے کھڑنجا جگہ جگہ سے ٹوٹ کر گڑھا ہو چکا ہے جس سے آنے جانے والوں کے لئے مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اسی کے ساتھ نوادہ دکھن قبرستان سے سونکر بستی تک راستہ بھی کچا ہے، لوگوں کو بہت پریشانی ہو رہی ہے، لہذا، دونوں راستوں کو صحیح کر عوام کو اس بڑھتی پریشانی و دقت سے نجات دلائیں.